خرید بک لینک
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم خطیب اور محرم ازقلم: محمدزکی حیدری میرے برادر بزرگ جو ایک مذھبی تنظیم سے وابستہ ہیں نے مجھے حکم دیا کہ محرم کی آمد آمد ہے سو میں مبلغین کی ذمہ داریوں کے متعلق آراء لکھ بھیجوں. میرے محسن برادر بزرگ کے حکم کی تعمیل جس طرح کی وہ پیش خدمت ہے) فضائل، فرمان اور ارمان ایک اچھے سخنران کی نشانی یہ ہے کہ اس کی گفتار مندرجہ ذیل تین اجزاء کے مناسب امتزاج پر مبنی ہوتی ہے.فضائلفرمان ارمان یعنی اس کی مجلس کے تین حصے ہوتے ہیں، وہ اہل بیت (ع) کے *فضائل* سنا کر مستمع کا دل خوش کرتا ہے، پھر اہلبیت (ع) کے *فرمان* سنا کر امر بہ معروف و نھی از منکر کا

برچسب: نویسنده: هلیا رضایی تاريخ: پنجشنبه 25 شهريور 1395 ساعت: 16:37

سیاسی جذباتی بچے! بچے تو بچے ہوتے ہیں جب تک انہیں زبردستی کلائی سے پکڑ کر، گود میں بٹھا کر، گال پر پپی دے کر نہ سمجھایا جائے تب تک نہیں سمجھتے. یہ ہی حال ان بچوں کا تھا جب علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب نے بھوک ھڑتال شروع کی تھی یہ بچے اس بھوک ھڑتال کو ذلالت کہہ رہے تھے. بیشک تنقید ہم نے بھی کی کہ راجہ صاحب نے اچانک سے اعلان کیا بھوک ھڑتال کا، بغیر کسی کیمپین کے. لیکن ذلالت نہ کہا. آج جب ایک خبر آئی کہ نثار چودھری اپنی باتوں سے مُکر گیا جن کی اس نے راجہ صاحب کو یقین دھانی کروائی تھی. تو سب سے زیادہ خوشی ان سیاسی جذباتی بچوں کو ہوئی ہے. انہوں نے تحریریں لکھنا

برچسب: نویسنده: هلیا رضایی تاريخ: جمعه 12 شهريور 1395 ساعت: 8:51

صفحه بندی